img

خالد کے نام

"خالد کے نام" ان خوبصورت خطوط کا مجموعہ ہے جو ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان ظفر جمال بلوچ صاحب نے اپنے بچپن کے ایک دوست کو جوابا لکھے۔ جذبوں کو جواں اور حوصلوں کو توانا رکھنے والے یہ خطوط داعی اسلام کو کامل یکسوئی اور یقین محکم کی دولت سے نوازتے ہیں۔ ان خطوط میں جمعیت کی دعوت اور پروگرام کا بہترین پیرائے میں تفصیلی ذکر موجود ہے۔ دنیا کی ملامت سے بے نیاز طعنوں اور دھمکیوں اور جھوٹی سزاؤں کے تند و تیز تیروں کے حملوں کے باوجود اللہ کی کبریائی بلند کرتے ہوئے ایک دوست زندان کی تاریک کوٹھری سے کس طرح اپنے دوست کو اسلام کی دعوت پیش کرتا ہے۔ یہ اس کتاب کے مطالعہ کے بعد ہی معلوم ہو سکتا ہے۔

Tarbiah Online | Author Level 1

0.0
(0) 0 طلبہ

آپ کیا سیکھیں گے

  • خطوط کا مجموعہ

  • خطوط میں اسلام کے اصولوں کی وضاحت، جمعیت کی دعوت، اور مسلمانوں کی قربانیوں کو نمایاں کیا گیا ہے۔

  • یہ خطوط جذبہ ایمان، دعوت اسلام، اور یقین محکم کے موضوعات کو اجاگر کرتے ہیں۔

  • خطوط ظلم، طعنوں، اور مشکلات کے باوجود اسلام کی سربلندی کی جدوجہد کو بیان کرتے ہیں۔

"خالد کے نام" ان خوبصورت خطوط کا مجموعہ ہے جو ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان ظفر جمال بلوچ صاحب نے اپنے بچپن کے ایک دوست کو جوابا لکھے۔ جذبوں کو جواں اور حوصلوں کو توانا رکھنے والے یہ خطوط داعی اسلام کو کامل یکسوئی اور یقین محکم کی دولت سے نوازتے ہیں۔ ان خطوط میں جمعیت کی دعوت اور پروگرام کا بہترین پیرائے میں تفصیلی ذکر موجود ہے۔ دنیا کی ملامت سے بے نیاز طعنوں اور دھمکیوں اور جھوٹی سزاؤں کے تند و تیز تیروں کے حملوں کے باوجود اللہ کی کبریائی بلند کرتے ہوئے ایک دوست زندان کی تاریک کوٹھری سے کس طرح اپنے دوست کو اسلام کی دعوت پیش کرتا ہے۔ یہ اس کتاب کے مطالعہ کے بعد ہی معلوم ہو سکتا ہے۔

img
کوئی بحث نہیں ملی

0.0

0 تبصرے

5
0
4
0
3
0
2
0
1
0
اپنےانسٹرکٹر سے ملیں

معلم
0.0 درجہ بندی
2 طلبہ
Author Level 1
7 کورسز
انسٹرکٹر کے بارے میں

تربیہ آن لائن ایڈمن

video

مفت

  • کورس کا دورانیہ
    0
  • کورس کی سطح
    درمیانہ
  • طلباء کا اندراج
    0
  • زبان
    اردو
اس کورس میں شامل ہے۔
  • 0 ویڈیو لیکچرز
  • 0 کوئزز
  • 0 اسائنمنٹس
  • 0 ڈاؤن لوڈ کے قابل مواد
  • مکمل لائف ٹائم رسائی
  • تکمیل کا سرٹیفکیٹ